کراچی ( خبردار نیوز ) کراچی میں کھیلے جانے والے سپرلیگ 7 کے ایک میچ میں کوئٹہ گلیڈیٹرز ملتا ن سلطان سے ایک سنسنی خیز مقابلےکے بعد 6 رنز سے ہارگئی
سرفراز احمد نے ٹاس جیت کرپہلے ملتان سلطان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی
جس نے پہلےکھیلتے ہوے ملتان سلطان نے 20 اوورز میں 174 رنز بناے
اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کو 175 رنز کا ہدف دیا
جس کے جواب میں کھیلتےہوے کوئٹہ گلیڈیٹرز کی پوری ٹیم 168 رنز بنا سکی
اس طرح 6 رنرسے ہار گئی
پی ایس ایل :ملتان سلطان کا کوئٹہ گلیڈیٹرز کوشکست
میچ شروع ہونے سے قبل کوئٹہ گلیڈیٹرز کے کپتان سرفراز نے کہا کہ انکی کوشش ہوگی
کہ مخالف ٹیم کو کم اسکور پر اوٹ کریں کیونکہ نسیم اچھا باولنگ کر رہے ہیں
اس ٹورنامنٹ میں اور بہترکھیل پیش کیا ہے
تاہم ملتان سلطان کے کپتان رضوان احمد کا میچ شروع ہوے سے پہلے کہنا تھا
کہ ہماری کی باولنگ اچھی ہے اور بہتراسکور کے بعد کوئٹہ گلیڈیٹرز کو جلد اوٹ کرنے کی کوشش کریں گے
پاکستان سپرلیگ
پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز6پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے
دو پوائںٹس کے ساتھ اسلام آباد یونائیٹڈ کا پوائنٹس ٹیبل پر دوسرا نمبر
جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا تیسرا اور ہ لاہور قلندرز کا چوتھا نمبر ہے
تاہم پشاور زلمی پانچویں جبکہ کراچی کنگز کا چھٹہ نمبر پرموجود ہیں
ا
[…] پی ایس ایل :ملتان سلطان کا کوئٹہ گلیڈیٹرز کوشکست […]