Khabardar E-News

سینٹ: اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی مستعفی

389

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (خبردار ڈیسک ) سینٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی نے استعفیٰ دے دیا ہےاسکا استعفیٰ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو موصول ہوگیا ہے

سینٹ: اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی مستعفی

پارٹی زرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کا استعفیٰ آج صبح موصول ہوا ہے

یوسف رضا گیلانی کو اس کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا

جب سینٹ میں قانون سازی اور حکومت کی جانب اہم بلز کی منظوری کے موقع پر وہ ایوان بالا سے غیر

حاضر رہے

جس سے بعد میں بعض حکومتی ارکان کی جانب سے انکے حق میں  تعرفی کلمات  ادا کیے

زرائع کے مطابق پارٹی قیادت مشاورت کے بعد استعفی کے منظوری کا فیصلہ کرے گی- 

Comments are closed.