Khabardar E-News

بدقمستی سے حکومت نوجوان کھیلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کر رہی شاہ زیب رند

261

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) کراٹے کمبیٹ چیمپئن شاہ زیب رند کامیابی کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے

آپنی امد کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ کراٹے کمبیٹ د نیا کی سب سے بڑی لیگ ہے ،جس

میں کامیابی پاکستان کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے

انہوں نے کہاکہ میں اس لیگ میں پاکستانی ٹیم کو لیڈ کر رہا تھا اور میرا حریف انڈیا کا سپر اسٹار تھا جس سے

میں نے چند سیکنڈ میں ناک اوٹ کردیا

شاہ زیب رند نے بتایا کہ وہ رمضان سے ٹریننگ کر رہے تھے تاہم اس فائٹ سے قبل میرے حریف کو فیورٹ

قرار دیا جا رہا تھا جس سے میں نے شکست کے دوچار کیا

ایک سوال کے جواب میں شاہ زیب رند کا کہنا تھا کہ بدقمستی ہے کہ حکومت ہمارے نوجوانوں اور دیگر

کھیلوں کو سپورٹ نہیں کر رہی جسکی ووجہ سے ہماے ایتھلیٹ پیچھے ہیں شاہ زیب رند

کمبیٹ لیگ جیتنے پر اللہ کا شکر اد کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ اگر میں بلوچستان سے نکل سکتا ہوں تو دیگر

نوجوان بھی محنت کریں وہ بھی نکل سکتے ہیں

شاہ زیب رند نے بتایا کہ اس وقت میری خوشی کی انتہاتھی جب مجھے انڈین ایکٹر سلمان خان نے شاباش دی

اس موقع پر شاہ زیب رند کے والد نے کہا کہ

کوئٹہ افسوس کی بات ہے حکومت نے اس طرح سپورٹ نہیں کیا جوکرنا چاہیےتھا

کوئٹہ ائر پورٹ پر انکے استقبال کے لیے ڈئریکٹر جنرل اسپورٹس دورا خان بھی موجود تھے

جنہون نے شاہ زیب کی کامیابی پر مسرت کا اظہار کرتے ہو ے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے شاہ

زیب رند سمیت دیگر نوجوانووں کی بھر پور حوصلہ افزائی جائے گی

Comments are closed.