Khabardar E-News

کوئٹہ: کولپور کے قریب مال گاڑی پٹری سے اتر گئی،جانی نقصان نہیں

125

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ( خبردارنیوز ) پنجاب سے کوئٹہ آنے والی مال گاڑی پٹری سے اتر گئی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں

ہوا

بتایاگیا ہے کہ کولپور کے قریب مال گاڑی پٹری سے اتر گئی اور حادثہ کولپور اور اسپیزینڈ کے درمیان پائیلٹ

انجن کے ساتھ لگے مال گاڑی کے ساتھ پیش آیا، ریلوے انتطامیہ کے مطابق حادثے سے مال گاڑی کا ایک ڈبہ

پٹری سے اترا، ہے حادثہ کے بعد ریلوے حکام اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئیں

حادثے کے باعث دونوں اطراف سے ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی جس کے باعث کو ئٹہ سے پشاور

جانیوالی جعفر ایکسپریس کو اسپیزینڈ اسٹیشن پر روک دیا گیا

حکام کے مطابق جلد ہی متاثرہ مال گاڑی کے ڈبے کو ہٹا کر ٹرینوں کی آمدورفت بحال کر دی جائے گی،

Comments are closed.