Khabardar E-News

ٹرین کی ٹکر سے میاں بیوی دو سالہ بچی جانبحق ایک خاتون زخمی

57

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نصیرآباد۔ٹرین کی ٹکر سے میاں بیوی دو سالہ بچی جانبحق ایک خاتون زخمی ہوگئیں

پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل ٹرین کی کچے پھاٹک

کے مقام پر موٹر سائیکل زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد میاں بیوی دو سالہ بچی جانبحق ہوگئے

جبکہ مقتول کی والدہ شدید زخمی ہوگئی ہے واقعہ کے بعد زخمی اور لاشوں کو سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی

کے ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا جبکہ زخمی خاتون کو لاڑکانہ ریفر کردیا گیا موٹرسائیکل سائیکل سوار ریلوے

لائن کراس کر رہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آگیا۔

Comments are closed.