Khabardar E-News

دکی۔ کوئلہ کے تین مزدور نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلئے۔ پولیس

85

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دکی ( خبردار نیوز ) بلوچستان کے علاقے دکی میں قدرتی ایریا کے کوئلہ کانوں سے تین مزدور نامعلوم مسلح

افراد نے اغواء کرلئے۔

پولیس کے مطالبق اغواء ہونے والوں میں چوکیدار جوہر خان ولد سلیم قوم اسحاق زئی ساکن دکی ،شاہ خان ولد

بہادر اور باچا خان ولد خیر بدر اقوام یوسفزئی شامل ہیں۔

بتایاگیا ہے کہ غواء ہونے والے دو مزدوروں کا تعلق شانگلہ سوات سے ہے۔

پولیس نے واقعہ سے مطلق اطلاعی رپورٹ درج کرکے اغواء کاروں کی تلاش شروع کردی تاہم ابھی تک

کوئی بازیاب نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے

واضع رہے کہ اس سے قبل بھی علاقے میں کوئلہ مزدوروں کی اغواء کی کہی وارداتیں ہوچکی ہیں جس کی

زمہ داری بعد میں بلوچ مسلح تنظیموں نے قبول کی ہے

تاہم آج کے واقعہ کی زمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے

Comments are closed.