کوئٹہ : بند شاہراہوں سے متعلق عدالتی احکامات پرعملدرآمد؟
ممتازقانون دان سید نذیرآغانے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے بلوچستان ہائی کورٹ
کے حکم پرریڈ زون کو عام ٹرئفک کے لیے کھول دیاتھا
خبردار نیوز کوملنے والی عدالتی دستاویزات پر سید نزیر آغا ایڈووکیٹ بتایا ہے کہ ایک آئینی درخواست 824
جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا
کہ گورنر ہاؤس کے دونوں اطراف سے جو گیٹ اور تالے لگائے ہوئے ہیں،
اس کو فوری طور پر اعوام کیلئے کھول دیا جائے.
5 سال مسلسل سماعتوں میں حکومت یہ بہانہ بنا کر تاریخ لے لتا کہ یہ روڈ ریڈ زون ہے اور اسے خطرہ ہے.
کوئٹہ : بند شاہراہوں سے متعلق عدالتی احکامات پرعملدرآمد
کچھ وقت قبل دسمبر 2021 کی پیشی میں ہائی کورٹ نے ان کا اچھا خاصا کلاس لیا،
ساتھ ہی ساتھ ہائی کورٹ نے زرغون روڈ کے علاوہ حالی روڈ کمٹمنٹ بورڈ (جو کہ ایف سی F. C نے بند کیا
ہے
کینٹ روڈ، اور باقی بند روڈوں کی رکارڈ اور وضاحت طلب کر لی، اور سماعت کو فروری 2022 تک ملتوی
کردی.
اس کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو زرغون روڈ (ریڈ زون) کو عام عوام کے لئے کھول
دیا.
بلوچستان ہائیکورٹ :گیس بلز میں سلو میٹر چارجز غیر قانونی قرار – نذیرآغا
جس پر انہوں نے عبدالقدوس بزنجو اور گورنر بلوچستان سید ظہو آغا کا شکریہ ادا کیا
اور کہا کہ دیگرشاہراہوں کو کھولنے کےلیے بھی عدالتی احکامات پرعمل کیا جاے .
Comments are closed.