Khabardar E-News

منگچر : فائرنگ ایک شخص جان بحق ایک زخمی، ملزمان فرار ، گرفتارنہ ہوسکی

140

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

قلات ( خبردار نیوز ) بلوچستان کے علاقے منگچر میں سوموار کے روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس

سے ایک شخص جان بحق اور ایک زخمی ہوا ہے جس سے فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا


لیویز ذرائع کے مطابق آج ڈیڑھ بجے دن کلی مینگل آباد نزد جوہان کراس بازار خالق آباد منگچر نامعلوم افراد

کی فائرنگ سے میرجان ولد نور جان قوم جتک سکنہ گزگ جان بحق ہوا ہے

جبکہ حسین خان ولد میر خان قوم پندرانی سکنہ گزگ شدید زخمی ہوگئے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

زخمی اور نعش کو لیویز فورس نے ہسپتال منتقل کردیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے

مقامی لیویز کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتاہے

Comments are closed.