Khabardar E-News

ڈیرہ بگٹی: گیس کی عدم دستیابی کے خلاف پیرکو ہ میں احتجاج

123

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈیرہ بگٹی (فائق علی )پیرکوہ میں شہری گیس بندش کے خلاف سراپا احتجاج مظاہرین کی ٹائر جلا کر نارے بازی اور اعلی حکام سے گیس کی فراہمی کی اپیل کی
اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں او جی ڈی سی ایل حکام کی طرف سے گیس بندش کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا مظاہرین نے او جی ڈی سی ایل گھیٹ کے سامنے ٹائر جلا کر احتجاج کیا
مظاہرین کا کہنا تھا کے سردیاں آتے ہی گیس کی سپلائی بند کر دی گئی گیس بندش کی وجہ سے ہمارے مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہے
مظاہرین نے اعلی حکام اور منتخب نمائندوں سے گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اپیل کی

Comments are closed.