کوئٹہ ( نیوز ڈیسک ) خبردار ہوشیار اس سال نیو ایئرنائٹ پر یوائی فائعنگ کرنے والوں کے خلاف پولیس نے حکمت عملی تیارکرلی سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
محکمہ پولیس کی جانب سے کوئٹہ شہر میں نیو ایئر نائٹ سے متعلق حکمت عملی تیار کر لی گئی پولیس حکام کے مطابق ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدام قتل کے تحت مقدمہ درج ہو گا مقدمے میں دس سال قید اور جرمانے کی سزاہو سکتی ہیں ون ویلنگ،ہلڑ بازی کی اجازت نہیں دی جائے گی
مختلف مقامات پر پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات رہے گی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے بھی مختلف شاہراہوں پر نگرانی کی جائے گی
Comments are closed.