Khabardar E-News

لاہور:پنجاب کی 8رُکنی صوبائی کابینہ نے آج حلف اٹھایا۔

92

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( خبردار ڈیسک ) پنجاب کی 8رُکنی صوبائی کابینہ نے آج پہلے مرحلے میں گورنر ہائوس لاہور میں

اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن پڑھ کر سنایا۔

حلف اٹھانے والے وزراء میں رانا محمد اقبال خاں، سردار اویس خاں لغاری، ملک محمداحمدخاں، خواجہ سلمان

رفیق، سید حسن مرتضیٰ، عطاء اللہ تارڑ، چوہدری بلال اصغر اور علی حیدر گیلانی شامل ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی

لاہور:پنجاب کی 8رُکنی صوبائی کابینہ نے آج حلف اٹھایا۔

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے صوبائی وزرا کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی

انہوں نے کہا کہ خلق خدا کی خدمت ہمارا مشن ہے

اور ہم نئے جذبے سے آگے بڑھیں گے

جبکہ عوام کے مسائل کافوری حل پہلی اور آخری ترجیح ہے۔

Comments are closed.