Khabardar E-News

کوئٹہ : مہنگائی اور بھوک نے عوام کا جینا دوبھرکردیا- مولانافٍضل الرحمان

125

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) مہنگائی اور بھوک نے عوام کا جینا دوبھرکردیا- مولانافٍضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی،مہنگائی اور بھوک پیاس نے عوام کا جینا دوبھر کردیاہے

کوئٹہ پہنچنے پر پاکستان ڈیموگراٹیک موومنٹ کے سربراہ نے میڈیاسے بات چیت کرتےہوے کیا

انہوں نے کہا کہ ملک کے کونے کونے سے عوام کو دعوت دی یے انشااللہ 23 مارچ کو اسلام آباد میں ہونگے

23 مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج میں تمام سیاسی پارٹیوں کو بھر پور شرکت کی دعوت دی ہے

مولانا نے کہاکہ حکومت کی نااہلی اور بھوک پیاس نے عوام کا جینا دوبھر کردیاہے

جس کے خلاف 23 مارچ کو ہونے والے احتجاج حکومتی پالسیوں کے خلاف عوامی قوت کا مظاہرہ ہوگا

جمعیت کے امیر نے کل چمن میں جلسہ سے متعلق کہا کہ عوام کو تحفظ فراہم کرنا ڈپٹی کمشنر چمن کی۔ذمہ

اری ہے

وہ تعینات ہی اس لئے کئے گئے ہیں کہ وہ عوام کی جان ومال کا تحفظ کریں

مہنگائی اور بھوک نے عوام کا جینا دوبھرکردیا- مولانافٍضل الرحمان

ایک سوال کے جواب میں انکا کہنا تھاکہ میری بھر پور تیاری ہے میں چمن ضرور جاونگا زندگی موت اللہ کے

ہاتھ میں ہے

وزیراعظم عمران خان کے بارے میں انکا کہناتھا کہ وہ بتائے کہ وہ باہر آکر کس طرح خطرناک ہوگا

انکی حکمرانی کے دوران عوام کو مہنگائی اور بھوک پیاس کی جانب دھکیل دیا کیا باہر آئے گا تو اور کنگال

رئے گا کیا

اس کے باوجود انہوں نے فوج،جرنلیوں اور عدلیہ کو تھریٹ کیاکہ اگر آپ نے نکالا تو میں اور خطرناک ثابت

ہونگا

کوئٹہ : مہنگائی اور بھوک نے عوام کا جینا دوبھرکردیا- مولانافٍضل الرحمان

بقول مولانا کے کہ عمران خان کا روب اور دبدبا ختم ہوچکا ہے

جب وہ عوام کے سامنے آئیں گے تو لوگ انکےساتھ قومی مجرم کی طرح پیش آئیں گے

اپوزیشن کے بارے میں انہوں نے کہا کہ اے این پی اور پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کا حصہ نہیں اگر وہ آتے ہیں تو

 ہمیں کوئی اعتراض نہیں

ہم کسی بھی اپوزیشن کو ٹارگٹ نہیں بنائیں گے ہمارا معاذ ایک ہی ہے

2 Comments
  1. […] آباد (خبردار ڈیسک ) سینٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی نے استعفیٰ دے دیا […]

  2. […] کوئٹہ : مہنگائی اور بھوک نے عوام کا جینا دوبھرکردیا- مول… […]

Comments are closed.