کوئٹہ ( سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت بلوچستان کے میڈیا کوارڈینٹر وسیم بیگ کی جانب سے رات گئے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ساٸنس کالج کے سامنے بم دھماکہ کے 15 زخمی افراد کے نام
1. محمد ادریس ولد زربت خان
2. مصور ولد ولی جان
3.نور محمد ولد فدا خان
4.ثنا۶ اللہ ولد محمد اکرم
5.حبیب اللہ ولد محمد
6.محمد رمضان ولد محمد صادق
7.ظہور احمد ولد دوست محمد
8.محمد فاروق ولد عبدالمنان
9.بلال محمدولد زعفران
10.نقیب اللہ ولد محمد عالم
11.نجیب اللہ ولد کریم خان
12.عزیز اللہ ولدرحیم اللہ
13.نادر ولد حیدر
14.جمیل احمد ولد سرور
15.عبدالہادی ولد گل محمد
ساٸنس کالج کے سامنے بم دھماکہ میں شہید افراد کا نام
1. محمد اکرم ولد خان محمد
2. شرف الدین ولد نیاز محمد
3.یونس آغا ولد آغا جان
4.نا معلوم
Next Post
Comments are closed.