Khabardar E-News

واپڈا آپریشن کے خلاف لورالائی میں کوئٹہ ڈیرہ غازی خان شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

142

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لورالائی زمیندار ایسوسی ایشن چار جماعتی اتحاد پشتون خواہ خوشحال اے این پی پی ٹی ایم اور انجمن تاجران

نے واپڈا آپریشن کے خلاف مین قومی شاہراہ N70 کوئٹہ روڈ بی آر سی اور ڈیرہ غازیخان روڈ شیرجان کڈی

کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بلاک کردیا

جس کے باعث سڑک کی دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں

گاڑیوں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا

اس سےقبل پانچ روذ دھرنا دیاگیا ایک روز شٹرڈاؤن کیا گیا لیکن واپڈا ٹھس سے مس نہ ھوئی نہ آپریشن روکھا

گیا نہ مزاکرات کیلئے تیار ہوے

مظاہرین کا کہنا ھے جب تک مطالبات تسلیم نہیں کئے جائیں گے روڈ نہیں کھولے گے

واضع رہے کہ ملک کے دیگر حصو ں کی طرح لورالائی میں‌کیسکو کی جانب سے بجلی چوروں اور نادہندگا

ن کے خلاف آپریشن جاری ہے

لورالائی میں کیسکو حکام کے مطابق اب تک 7 کروڑ روپے سے زیادہ رقم ،وصول کی جا چکی ہے

دوسری جانب کوئٹہ سمیت صوبہ کے تمام علاقوں میں بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف بائیسویں روز بھی

کریکدد ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے

کوئٹہ سمیت صوبہ میں 4282 کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے

کوئٹہ میں کیسکو نے بتایا کہ بجلی چوروں کیخلاف قانونی کاروائی کے لیئے 1194 درخواستیں دائر کر دی

گئیں ہیں اور مجموعی طور پر بجلی چوروں کیخلاف 339 ایف آئی آر درج ہو چکے ہیں

بیان میں مذید کہا گیا کہ صوبائی دارالحکومت میں 66، لورلائی میں 89، خضدار میں 65، سبی میں 88 ،

پشین میں 25 اور مکران میں 6 ایف آئی آر بجلی چوروں کیخلاف ایف آئی آر درج ہو چکے ہیں

:اب تک 127 بجلی چور بھی گرفتار ہو ئے جن کے خلاف قانونی کاروائی جاری ہے

(کیسکو)ترجمان کے مطابق بجلی چوروں کو 21 لاکھ 41 ہزار یونٹ چارج کیئے گئے ہیں اور بجلی چوری

کی مد میں تمام بجلی چوروں کو تقریبا 11 کروڑ 12 لاکھ روپے جُرمانہ بھی کیئے گئے ہیں

اس کے علاوہ بجلی چوروں سے جرمانہ کی مد میں اب تک 7 کروڑ 53 لاکھ روپے بھی وصول کیئے جا

چکے ہیں

Comments are closed.