Khabardar E-News

کوئٹہ: کررونا ویکسین سے انکاری تاجروں کے خلاف کریک ڈاون

8

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( سٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں کررونا وائرس سے بچاو کی خاطر ضلعئ انتظامیہ نے شہر میں ویکسینشن مہم تیز کردی ہے اور جمعہ کو اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ زوہیب صدیقی کی جانب سے ویکسینشن نہ کرانے والے تاجروں کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیاگیا اور شہر کے مختلف مقامات پرویکسینشن سے انکار کرنے والے تاجروں کو ویکسیشن کرایا گیا-
انہوں نے کوئٹہ کے عوام اور تاجربرادی سے اپیل کرتے ہوے ہرصورت میں ویکسینشن کرانے کی ہدایت کی –
کوئٹہ: سوشل میڈیا پر ویکسینشن کیخلاف افواہیں مہم میں مشکلات کا باعث ہیں۔
اے سی کوئٹہ نے تاجربرادری عوام سے کہا کہ وہ سوشل میڈیا کے افواوں پر کان نہ دھریں۔اور ویکسینشن نہ لگانے والے تاجروں کے دکانیں مجبوراسیل کردینگے۔
واضع رہے کہ این سی او سی کے ہدایت کے مطابق ویکسینشن نہ کرانے والے تاجروں کیخلاف کارروائی   جاری رکھی جاے –

Comments are closed.