Khabardar E-News

وزیراعظم کا پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھا نے کا فیصلہ

102

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (خبردار ڈیسک ) حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں برقرار رکھنے کا اعلان

کر دیا

وزارت خزانہ کا پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتیں سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیاگیا

پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے برقرار، وزارت خزانہ کی جانب سے جاری

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر برقرار

وزیراعظم کا پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھا نے کا فیصلہ

ہے ،

اس کے علاؤہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 125 روپے 56 پیسے برقرار رہے گا ،

جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 118 روپے 31 پیسے فی لیٹر برقرار ہے ،

وزارت کے بیان کے مطابق قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے 15 مئی تک کیلئے ہوگا

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کو قیمتیں بڑھانے کی سمری بھجی گئی تھی

جو انہوں نےمسترد کردی،

Comments are closed.