Khabardar E-News

بلوچستان کے سبی میں فائرنگ سے دو افراد جان بحق ،ملزمان فرار

2

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سبی ( نامہ نگار ) بلوچستان کے علاقے سبی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے
واقعے کے بعد فائرنگ کرنے والے افراد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
اطلاعات کے مطابق سبی میں سات مرحلہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد موقع پر جاں بحقہو گئے

بلوچستان کے سبی میں فائرنگ سے دو افراد جان بحق ،ملزمان فرار

جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشوں کو سائبان ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال سبی منتقل کر دیا گیا
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا
پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت توریالی اور ماجد کے نام سے ہوئی

سبی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار

واقعے کے بعد فائرنگ کرنے والے افراد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
پولیس کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے

 جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق مری قبائل سے بتایا گیا ہے

بلوچستان کے سبی میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران فائرنگ کے واقعات میں اضافہ

جنوری کے پہلے ہفتے میں  سبی میں  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ممتاز قبائلی رئنما اور سابق وزیراعلی بلوچستان باروزی کے بھائی سمیت چار افراد  زخمی  جبکہ تین افراد جان بحق ہوے تھے

جس کے بعدپولیس کی جانب سے مقدمہ درج ہواتھا لیکن واقعہ میں ملوث ملزمان آج تک گرفتار نہ ہوسکے

اس سےبعد بلوچستان کے علاقے کیچ میں 25 اور 26 جنوری کی درمیانی شب   نامعلوم مسلع افراد کتے حملے میں دس جوان شہید ہوے تھے

جبکہ 28 جنوری کو بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں لینڈ مائن دھماکہ ہوا تھا

جس  کے نتیجے میں چار افراد جان بحق اور 9 افراد زخمی ہوے تھے

جان بحق ہونے والوں میں دولیویز اہلکار اور دو امن فورس کے سپاہی شامل تھے

جبکہ اس سے ایک روز قبل بلوچستان کے سرحدی شہرچمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک لیویز اہلکار محمد نعیم شہید ہوے تھے

ہے

Comments are closed.