Khabardar E-News

ڈیرہ بگٹی :اغواء ہونے والے 2 فٹبالر آج بازیاب ،4 پہلے ہوچکے تھے

77

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈیرہ بگٹی ( خبردار نیو ز) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے گذشتہ ماہ اغواء ہونے والے 2 فٹبالر آج بازیاب

ہوگے جبکہ 4 فٹبالر پہلے ہی بازیاب ہوچکے تھے

ڈیرہ بگٹی کی انتظامہ کے مطابق 9 ستمبر کو کچی کینال کے قریب نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے

بقایا دو فٹبالر بازیاب آج باز ہوےہیں جبکہ چار فٹبالر پہلے ہی بازیاب ہوچکے تھے

ڈیرہ بگٹی لیویز کے مطابق مذکورہ فٹبالر چیف منسٹر فٹبال گولڈ کپ کے ٹرائل میں شرکت کے لیےڈیرہ بگٹی

سے سبی جارہے تھے

کہ راستے میں کچھی کینال کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے انہیں اغواء کرلیا تھا

واقعہ کے بعد کوئٹہ میں اعلی حکام نے بھی فٹبالرز کی اغواء کا نوٹسے لیا تھا

اور وفاقی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کی خصوصی کوششوں سے پہلے ہی چار مغوی فٹبالرز بازیاب ہوچکے ہیں

Comments are closed.