ہنگو دوآبہ پولیس مسجد میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس میں 2 افراد جان بحق جبکہ 12 زخمی ہوے ہیں
دھماکہ کے بعد ،پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے ابتدائی رپورٹ پر کام شروع کردیا
اور بتایا ہے کہ نماز جمعہ کے موقع پر پولیس الرٹ ہونے کی وجہ سے نقصان کم ہوا
رپورٹ کے مطابق دو خودکش حملہ آور مسجد میں داخل ہونے کے لیے نماز کے وقت پر پہنچے تھے
جس سے روکنے کی کوشش کی گئی تو سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے بروقت رسپانس سے ایک خودکش
حملہ اور کو مسجد کے باہر ہلاک کلردہا
تاہم بعد میں پولیس اورحملہ اوروں کےدرمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد نمازی بروقت مسجدسے نکلے،
پولیس کے مطابق فائرنگ شروع ہوتے ہی نمازی مسجد سے نکلے جس سے نقصان کم ہوا،
تاہم فائرنگ کےدوران دوسرا خودکش حملہ آور مسجد میں داخل ہوا،
لیکن حملہ اورکہاں سےآئے،پولیس کی تحقیقات ہر پہلو پر جاری ہے
Comments are closed.