Khabardar E-News

چمن جیل سے 14خطرناک قیدی فرارہونے میں کامیاب 1 جان بحق

159

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چمن ( ہمایوں خان ) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن سب جیل سے آج صبع اس وقت 17 قیدی فرار ہونے میں

جیل تور کرفرار ہونے میں کامیا ب ہوگئے جب انکو نماز عید کے لیے بارک سے نکالیگا گیا تھا

چمن پولیس کے مطابق فرار ہونے والے زیادہ ترقیدی قتل،اقدام قتل، اور سنگین جرائم ملوث تھے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نعیم اچکزئی نے بتایا آج صبع 2 درجن سے زیادہ قیدیوں کو نماز کیلئے بیرک سے باہر

نکالا تو قیدیوں حملہ کیا

توبیرک نمبر4 میں خطرناک جرائم میں ملوث قیدیوں نے ایک ساتھ حملہ کیا،

جیل انچارج کے مطابق تقریبا 17 سے زائد خطرناک قیدیوں نے معذور قیدیوں کی بیساکھیوں سے مجھ پر حملہ

کیااور س دوران 17 سے زائد قیدی باہر نکل کر جیل کے احاطے میں آگئے،

انہوں نے باہر مین گیٹ پر کھڑے سینتری سے کلاشنکوف چھین لیااور سرکاری رائفل سے جیل کے اندر پولیس اہلکاروں فائرنگ کی،جس سے ایک اہلکار زخمی ہوا جس سے اسپتال منتقل کردیاگیا

ڈی پی او کے مطابق قیدیوں نے سرکاری رائفل سے میں گیٹ کے تالے کو فائرکرکے توڑدیا

تاہم بعد میں پولیس کے تصادم ہوا جس میں ایک ہلاک اور دو زخمی ہوے جنہیں ہسپتال منتقل کردئیے گئے

جبکہ 14 قیدی فرار ہونے میں کامیا ب ہوگئے

جن کی تلاش کے لیے پولیس اور کوئیک رسپانس فورس نے سرچ آپریشن شروعکردیا ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی

اور نہ کسی نے زمہ داری قبول کی ہے

،ایس پی نعیم اچکزئی کے مطابق عید کے موقع پر بعض پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں عیدگاہوں پر لگائی گئی تھی جس کی وجہ سے جیل میں پولیس اہلکاروں کی تعداد کم تھی

تاہم فرار قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کیلئے کوئیک رسپانس آپریشن جاری ہے

Comments are closed.