Khabardar E-News

مستونگ میں قبائلی رئنما کا قتل ،مظاہرین کا کوئٹہ کراچی قومی شاہرابند

32

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مستونگ ( فیض درانی سے ) کلی کاریز سور میں گھر کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حاجی

محمدابراھیم شاہوانی جانبحق ہوگئے، موقع واردات سے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،

لاش کو ضروری کارروائی کے لئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا ضروری کارروائی

کے بعد لاش ورثاء کے حوالے،،،۔

اطلاعات میں مطابق مقتول کے ورثاء نے لاش کو ڈپٹی کمشنر مستونگ کے ہاؤس کے سامنے قومی شاہراھ پر

مستونگ میں قبائلی رئنما کا قتل ،مظاہرین کا کوئٹہ کراچی قومی شاہرابند

رکھ کر احتجاج شروع کردی،

ڈی سی ہاؤس کے سامنے دہرنا اور احتجاج سے روڈ کے دونوں جانب سینکڑوں گاڑیاں اور مسافر پنس گئے

جنہیں سخت گرمی میں پریشانی کا سامنا، مقتول کے ورثا کا کہنا ہیکہ ہمارا کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں

ہیں،

اور بار بار ایسے واقعات رونما ہورہےہیں،اور نااہل انتظامیہ ملزمان کو گرفتار کرنے سے ہی قاصر ہیں،

انھوں نے کہاکہ جب تک انتظامیہ قاتلوں کو گرفتار نہیں کرتی تب تک لاش کے ہمراہ ڈی سی ہاؤس کے سامنے

دہرنا جاری رہے گا،

Comments are closed.