Khabardar E-News

پٹرول کی قیمت میں کمی، اوگرا نے سمری بھیج دی

145

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

*اوگرا کی جانب سے یکم مارچ سے پیڑولیم مصنوعات سستی کرنے کی سمری حکومت کو ارسال  کر دی گئی ہے
*ارسال کردہ سمری میں سمری میں مٹی کاتیل اورلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کی  بھی سفارش کی گئی ہے
*ذرائع کا کہنا ہے کہ  پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل ساڑھے 7روپے سستاکرنے کی تجویز دی گئی ہے
*ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 7 روپے تک کمی کی تجویز دی ہے
*ذرائع نے بتایا کہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی کمی کی سفارش کی گئی ہے
*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی
*گزشتہ ماہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 6 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی تھی*.
*تاہم وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا

Comments are closed.