Khabardar E-News

کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین نے 4 روزہ ٹیسٹ کی مخالفت کردی

123

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی: آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین انیل کمبلے نے 4 روزہ ٹیسٹ کی مخالفت کردی۔

انیل کملبے نے کہا کہ چاردن میں میچ نہیں ہوسکتا، مجھے خوشی ہے کہ پلیئرز نے میرے موقف کی تائید کردی ہے، آئی سی سی بورڈ نے ٹیسٹ میچز کا دورانیہ 5 سے کم کرکے 4 روز تک کرنے کا فیصلہ کرکٹ کمیٹی کو سونپا ہوا ہے۔

کمبلے نے کہاکہ افغانستان، آئرلینڈ اور زمبابوے جیسے ممالک کے ساتھ اگر فل ممبران چاہیں تو باہمی ٹیسٹ میچز کو محدود کرسکتے ہیں، البتہ یہ معاملہ اس سے باہر نہیں ہونا چاہیے۔

Comments are closed.