کویٹہ (سٹاف رپورٹر ) وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ڈاکٹروں کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کی منظوری دے دی
وزیراعلئ نے یہ منظوری محکمہ داخلہ کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی
وزیراعلئ کی منظوری کے بعد متعلقہ پبلک پراسیکیوٹر عدالت میں ایف آئی آر واپس کرنے کی درخواست دینگے
ینگ ڈاکٹرز کو 27 نومبر کو ریڈزون میں احتجاج کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا
16 ینگ ڈاکٹرز سمیت 19 افراد کو ریڈزون پر احتجاج کرنے پر گرفتار کیا تھا
محکمہ پراسکیشن نے ایف آئی آر کی واپسی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا
19ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیکل اسٹاف کے خلاف ۔۔۔تاریخ کو ریڈزون میں احتجاج اور کار سرکار میں مداخلت کی بنیاد پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی
ایف آئی آر درج ہونے کے بعد 19ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس اسٹاف کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گی
Comments are closed.