کوئٹہ ( سٹا ف رپورٹر) بلوچستان حکومت کی جانب سے اعلی آفیسران کے تبادلے ہوے ہیں جس کے تحت عمران خان کو سیکرٹری انفارمیشن اورنگزیب کاسی ڈی جی پی آر تعینات کردیاگیا
نوٹیفیکیشن کے مطابق نعیم بازئی ڈی جی فوڈ اتھارٹی اور یاسر بازئی کو ڈی سی ژوب تعینات کردیا گیا ہے
اعلامیہ کے مطابق کیپٹن ( ر )جمیل احمد ڈی سی گوادر تعینات ‘ سیف اللہ کیھتران کمشنر رخشان ڈویژن ہونگے اس کے علاوہ ڈی جی فوڈ اتھارٹی ابراہیم بلوچ اور ڈی سی گوادر کیپٹن ( ر) کبیر زرکون کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنیکی ہدایت کی گئی ہے –
Next Post
Comments are closed.