کوئٹہ ( خبردار نیوز ) خانوزئی گوال کے قریب لاھور سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے
لاھور سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق 25 افراد زخمی
ہوگئے۔
قلات سڑک حادثہ 2خواتین سمیت پشین کے 5 افراد جانبحق
ریسکیو زرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کو ایک بچی بِھی شامل ایک کی شناخت ناہوسکی۔
Comments are closed.