Khabardar E-News

کارروائی کے دوران بم دھماکوں اور اغواء برائے تاوان میں ملوث 2 دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوئے,ضیاء لانگو

221

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے ڈی آئی جی اعتزاز گورایا بھی نیوز کانفرنس میں شریک ہیں

کوئٹہ: گزشتہ روز سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے پشین میں کامیاب کارروائی کی, صوبائی وزیرداخلہ

کوئٹہ: کارروائی کے دوران بم دھماکوں اور اغواء برائے تاوان میں ملوث 2 دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوئے,ضیاء لانگو

کوئٹہ: دہشتگردوں کی شناخت پیرشازالدین اور زاکراللہ عرف گڈ کے ناموں سے ہوئی,میر ضیاء

کوئٹہ:ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے ایک عدد خود کش جیکٹ,تین دیسی ساختہ بم برآمد,وزیرداخلہ

کوئٹہ: قبضے سے 9ایم ایم پسٹل گولیاں بمعہ میگزین بھی برآمد ہوئیں,صوبائی وزیر داخلہ

کوئٹہ: ہلاک دہشتگردسابق ایم پی اے کے بیٹے کے اغواء سمیت دہشتگردی کے مختلف واقعات میں ملوث تھے,ضیاء لانگو

کوئٹہ: سب کو معلوم ہے کہ دہشتگردوں کی پشت پناہی کہاں سے ہورہی ہے,میر ضیاء لانگو

کوئٹہ: مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے,صوبائی وزیر داخلہ

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز پر حملوں کے متعدد واقعات میں مارے جانے والے دہشتگرد شامل تھے,صوبائی وزیر داخلہ

کوئٹہ: لورالائی میں بھی دہشتگردی کے واقعات میں تیزی آئی تھی,میر ضیاء لانگو

کوئٹہ: اسحاق آباد مدرسے کے خود کش حملہ آور کی شناخت ہوگئی ہے , میر ضیاء لانگو

کوئٹہ: خود کش حملے میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیاجارہا ہے, میر ضیاء لانگو

کوئٹہ:سال 2018 میں 13 خود کش حملے 2019 میں 8 خود کش حملے ہوئے,ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایا

کوئٹہ: سال 2018 میں ٹارگٹ کلنگ کے 42 جبکہ 2019 میں 28 واقعات ہوئے,ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایا

Comments are closed.