Khabardar E-News

عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی نمبر ون پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا

294

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:  عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی نمبر ون پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا۔

بنگلہ دیش کے خلاف لاہور میں کھیلی جانے والے سیریز کے کسی ایک میچ میں بھی میزبان کی شکست کینگروز کو ٹاپ پر جگہ بنانے کا موقع دے دیتی۔

گرین شرٹس نے ابتدائی دونوں میچز میں فتح حاصل کی، تیسرا بارش کی نذر ہوگیا، 21فروری سے شروع ہونے والی جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کینگروز کے پاس پاکستان سے آگے نکلنے کا موقع ہوگا۔

Comments are closed.