کوئٹہ (سٹاف رپورٹر ) حکومت بلوچستان کی جانب سے تین وزراء کو سنئیر وزیر کا درجہ دے دیا گیا
وزیر پلاننگ و ڈویلپمنٹ ظہور بلیدی سنئیر وزیر ہونگے،
نوٹیفیکشن کے مطابق وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ طارق مگسی بھی سنئیر وزیر ہونگے، جبکہ وزیر خزانہ نور محمد دمڑ بھی سنئیر وزیر ہونگے، جبکہ وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی پہلے ہی سنئیر وزیر ہیں،
Comments are closed.