Khabardar E-News

ڈاکٹرنورقاضی ڈائریکٹرجنرل صحت بلوچستان تعینات

131

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) بلوچستان کے ممتاز معالج ڈاکٹر نورمحمد قاضی کو ڈائیریکٹر جنرل صحت بلوچستان مقرر کیاُگیا
27 دسمبر کو سیکرٹری صحت نورالحق بلوچ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے تحت ڈاکٹر نور محمد قاضی ڈائریکٹر جنرل بلوچستان کی نشت پر خدمات سرانجام دیں جو ڈاکٹرناصرعلی بگٹی کے رئٹایرمنٹ کے بعد خالی ہوئی تھی
ڈاکٹر نور قاضی اس وقت شہید بے نظیر بھٹو کوئٹہ کے ہسپتال کے ایم ایس کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے بلکہ اس سے قبل وہ محکمہ صحت میں مختلف ابتظامی عہدوں پر بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں

Comments are closed.