Khabardar E-News

بارکھان : گھر پرفائرنگ سےمری قبیلے کے 3 افراد زخمی

114

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بارکھان ( حیات خان سے ) بلوچستان کے علاقے رکنی میں گذشتہ رات گئے نامعلوم مسلع افراد نے فائرنگ کی ہے فائرنگ کے نتیجے میں مری قبیلے کےتین افراد شدید زخمی ہوے ہیں
مقامی لیویز کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر پنجاب کے ڈی جی خان ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ فائرنگ کرنے کے بعد مسلع افراد موقع سے فرار ہوے ہیں
دوسری جانب پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے لیکن آخری اطلاع تک کسی نے فائرنگ کی زمہ داری قبول نہیں کی تھی اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آئی تھی –

Comments are closed.