Khabardar E-News

بلوچستان میں جلسہ جلوس پر پابندی،ارڈننس جاری

26

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کویٹہ (خبردار ڈیسک )گورنر بلوچستان ظہور احمد آغا نے کریمنل لاء (بلوچستان ترمیمی )آرڈننس 2021 جاری کر دیا
آرڈننس نمبر 1-20121 صوبہ بھر میں فوری طور پر نافذ⁸ العمل ہو گا
آرڈننس کے اجراء کا مقصد عوام الناس کی روز مرہ زندگی ،آمد ورفت اور آزادانہ نقل و حمل میں رکاؤٹ پیدا کرنے کے کسی بھی عمل کو روکنا ہے
آرڈیننس کے تحت گلی ،سڑک یا ہائی وے پر ریلی ،جلوس اور دھرنا نکالنا ممنوع قرار دیا گیا
آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو تین سے چھ ماہ سزا اور دس ہزار روپے جرمانے کی سزا دی جا سکے گی
آرڈننس کے تحت سڑکوں پر ریلی جلوس نکالنے اور دھرنا دینے والوں کو وارنٹ کے بغیر بھی گرفتار کیا جا سکے گا
سیشن کورٹ اور فرسٹ کلاس مجسٹریٹ جرم ثابت ہونے پر قید و جرمانے کی سزا دینے کے مجاز ہونگے

Comments are closed.