Khabardar E-News

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف صحبت پورمیں احتجاج قومی شاہرابند

85

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

صحبت پور ( خبردار ڈیسک ) بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور واپڈا اہلکاروں کے ناجائز رویئے کے

خلاف گزشتہ چھ گھنٹوں سے شہر یوں نے روڈ بلاک کر کے دھرنا دیا ہے

نامہ نگار کے مطابق بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرین تپتی دھوپ میں بڑی تعداد میں دھرنے میں

شامل ہیں

مظاہرین کے مطابق ڈپٹی کمشنر صحبت پور کا مانگا گیا وقت گزر گیا کیسکو کی جانب سے کوئی مذاکراتی ٹیم

نے رابطہ نہیں کیا۔

جس کے باعث مشتعل مظاہرین نے مطالبات پورے نہ ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعندیہ دیا ہے

دھرنے اور روڈ بلاک کے باعث مال بردار گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

Comments are closed.