ریاض:
سعودی شہزادی ہند بنت عبدالرحمان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے علاقائی نیٹ ورک برائے سماجی دوری نے انہیں سفیرِ سماجی ذمہ داری منتخب کرلیا۔
اقوام متحدہ کی زیرنگرانی علاقائی نیٹ ورک برائے سماجی دوری نے سعودی شہزادی ہند بنت عبدالرحمان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے سفیرِ سماجی ذمہ داری منتخب کرلیا۔
شہزادی ہند نے یہ اعزاز پانے کے بعد کہا کہ مذکورہ نیٹ ورک کی جانب سے مہلک ترین کورونا وائرس کی روک تھام کیلیے اہم کردار ادا کرنے پر انہیں یہ ذمہ داری سونپی گئی۔واضح رہے کہ سی ایس آر کی جانب سے 25 مارچ کو کوویڈ 19 کی روک تھام کیلیے ایک مہم کا آغاز کیا گیا تھا جو آئندہ ماہ 25 تاریخ تک جاری رہے گی۔
Comments are closed.