Khabardar E-News

چمن: لیویز چیک پوسٹ پر حملہ ،لیویز اہلکار جان بحق

136

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چمن (رپورٹ سید سردار محمد خوندئی )
چمں جمعرات کی شام کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حاجی احمد لیویز چیک پوسٹ پر فائرنگ سے لیویز اہلکار محمد نعیم شہید ہوگئے
واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز جائے وقوع کی طرف روانہ ہوکر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا
ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئ ہے
اور نہ ہی کسی نے اس کی زمہ داری قبول کی ہے-

چمن: لیویز چیک پوسٹ پر فائرنگ ،لیویز اہلکار جان بحق

واقعہ کے بعد پولیس اور لیویز کے اہلکار جاے وقوعہ پر پہنچ گئے
اور لاش ضلعی ہسپتال چمن منتقل کر دیا گیا –
جہاں ڈاکٹروں نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی

کیچ : دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید۔آئی ایس پی آر

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر چمن جمعہ داد مندوخیل بھی ہسپتال پہنچ گئے
اور ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے احکامات صادر کیے –
اس کے علاؤہ ایف سی نے افغانستان سے ملعقہ سرحد پر مشکوک افراد کی نگرانی کے لئے انتظامات مزید سخت کر دیے

3 Comments
  1. […] ( نیوز ڈیسک ) بلوچستان کے کیچ میں عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں 10  فوجی شہید […]

  2. […] ( خبردار نیوز ) بلوچستان کے ضلع دکی میں تکڑی کے مقام پر بارودی سرنگ سے زور دار […]

  3. […] چمن: لیویز چیک پوسٹ پر حملہ ،لیویز اہلکار جان بحق […]

Comments are closed.