Khabardar E-News

گوادر کے جیونی سمندرمیں دیوقامت بلیو وہیل مچھلی مردہ حالت میں برآمد

100

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر کے سمندری حدود سے نایاب بلیو ویل مچھلی مردہ

حالت میں پائی گئی جس سے مقامی ماہی گیروں نے تحویل میں لیا ہے

بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے تحصیل جیونی کے سمندر میں دیوقامت بلیو وھیل مچلی مردہ حالت میں

پائی گئی ہے

مردہ وھیل سمندر کی لہروں میں بہہ کر بندری جیونی کے ساحل کے قریب آ گئی

گوادر کے مقامی سدھیر بلوچ سینیئر ریسرچر ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق یہ بلیو وھیل مچھلی 36 فٹ لمبی ہے

وزن 20 ٹن سے ذیادہ ہو سکتی ہے

. جبکہ متعلقہ حکام بلیو وھیل کے مرنے کی وجوہات معلوم کریں گےبلوچستان کے ساحلی علاقوں میں وقتا

فوقتا نایاب نسل کی مچھلیاں نظر آجاتی ہیں

اور کہا جا رہا ہے کہ موجودہ مچھلی کو بھی ریسرچ کے لیے ٍپیش کردیا جاے گا جس کے لیے مختلف اقدامات

کیے جارہے

دوسری جانب شہریوں کی ایک بڑی تعداد وھیل مچھلی کو دیکھ نے جنونی کے ساحلی مقام کا رخ کرلیا ہے

مقامی مچھرو ں کے مطابق بڑے عرصے بعد گوادر جیونی کے ساحل اتنا بڑاوھیل مچھلی آیا ہے

اس سے قبل سند ھ میں کراچی سمندر پر کئی بار اس طرح کی وھیل مچھلیاں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں

Comments are closed.