Khabardar E-News

مونجو درو کے آثار سے جاپانیوں کے لیے اہمیت کاحامل کیوں ہے ؟

82

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاڑکانہ ( خبردار نیوز ) جاپان کا آٹھ رکنی سرکاری وفد آثار قدیمہ موئن جو دڑو پہنچا آٹھ رکنی سرکاری وفد میں جاپان کی کوماٹسو یونیورسٹی کے پروفیسر نوگوچی آتسوشی سمیت دیگر آرکیالاجیکل ماہرین بھی شامل ہیں
جاپانی سرکاری وفد آثار قدیمہ موئن جو دڑو کے تحفظ کے لیے اقدامات اٹھائے گا ڈاریکٹر موئن جو دڑو سید شاکر علی شاہ
ڈاریکٹر موئن جو دڑو سید شاکر علی شاہ نے جاپانی وفد کا خیر مقدم کرتے ہوے کہا کہ لاڑکانہ جاپانی کا سرکاری وفد آئیندہ سال فروری میں بین الاقوامی آرکیالاجیکل ماہرین کی مدد سے موئن جو دڑو کے تحفظ کے لیے اقدامات کا آغاز کرے گا
اس موقع پر جاپان کے سرکاری وفد نے آثار قدیمہ کا تفصیلی دورہ کیا اور ضروریات سمیت مسائل سے آگاہی لیا اور ہماری کوشش ہے کہ موئن جو دڑو میں ایک عالمی معیار کی آرکیالاجی لیب تیار کی جائے

Comments are closed.