کوئٹہ ( خبردار ویب ) وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری اسفندیار خان کاکڑ کا تبادلہ کردیاگیا
25 دسمبر کو صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے اسفند یار خان سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات تعینات کردیاگیا جبکہ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات سیکرٹری عبدالصبور کاکڑ کو ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے –
اعلامیہ کے مطابق سپیشل سیکریٹری براۓ وزیراعلئ لعل جان جعفر کو وزیراعلئ کے پرنسپل سیکریٹری کا اضافی چارج دیا گیا ہے
Comments are closed.