کوئٹہ ( خبردار ڈیسک ) کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے کیے گئے ہیں محمکہ موسمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پے زلزلے کی شدت 4 اشاریہ 8 تھی
اس کے علاوہ پشین میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں
خبردار کے نامہ نگار کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کے بعد لوگ گھروں ، دفاتر اور دکانوں سے باہر نکل کر کلمہ طیبہ ورد کررہے ہیں۔
دریں اثنا بلوچستان کے بعض دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کے گئے ہیں جس میں زیارت کے علاقے مانگی، منہ، ورچوم ، کواس شامل ہیں :
تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے –
: زلزلے کے جھٹکے 11ب جکر 39 منٹ پر محسوس کئےگئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلات سے40 کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا،
Comments are closed.