Khabardar E-News

کوئٹہ: بلوچستان کابینہ کا تعارفی اجلاس آج ہوگا

134

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ: بلوچستان صوبائی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے وزیر اعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں ہوگا ۔
جس میں نئی صوبائ کابینہ کے پہلے اجلاس کے ایجنڈہ میں 10 نکات زیر غور لاۓ جائیں گے
ایجنڈہ میں سرکاری گاڑیوں کو رجسٹریشن فیس سے استثنی دینے کی منظوری شامل
کابینہ گندم کی خریداری کے پلان اور پالیسی براۓ 2022 کی منظوری بھی دے گی
اجلاس میں ترمیمی بل براۓ موٹر وہیکل آرڈننس 1965 پر بھی غور ہو گا
اس کے علاؤہ بلوچستان لیٹرز آف ایڈمنسٹریشن اینڈ سکسیشن سرٹیفیکیٹ بل 2021 بھی کابینہ کے سامنے پیش کیا جاۓ گا

Comments are closed.