Khabardar E-News

شعبان سےاغواءہونےوالےتین افراد بازیاب

141

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار نیوز ) ہرنائی کےعلاقےشعبان سےاغواءہونےوالےتین افراد کو بازیاب کرالیا گیا ،

لیویز ذرائع کے مطابق سات روز بعد کارروائی کے دوران تین مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا ہے جس کے بعد

بازیاب افرادکوکوئٹہ پہنچادیاگیاہے،

حکام کے مطابق دیگر سات افراد کی بازیابی کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔

Comments are closed.