Khabardar E-News

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی 2 مارچ سے ہوگی، فضل ربی

77

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد: افغان کمشنریٹ فضل ربی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل2 مارچ سے شروع ہو گا جو نومبر تک جاری رہے گا۔

گزشتہ روزافغان کمشنریٹ فضل ربی نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل2 مارچ سے شروع ہو جائے گا جو نومبر2020 تک جاری رہے گا۔ افغان مہاجرین کو افغانستان پہنچنے پر فی کس 200 ڈالر بھی دیئے جائیں گے۔

Comments are closed.