خضدار؛ قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر اور کار میں خوفناک ٹکر
خضدار؛ قومی شاہراہ پر وڈھ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک خاتون سمیت چارافراد جاں بحق ایک زخمی لیویز ذرائع
خضدار؛ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اور زخمی کو ٹیچنگ اسپتال خضدار منتقل کیا جارہا ہے اسسٹنٹ کمشنر وڈھ اقبال احمد کھوسہ
خضدار؛ کار کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی لیویز ذرائع
خضدار؛ چاروں جاں بحق اور زخمی کا تعلق کوئٹہ سے ہے لیویز ذرائع
Comments are closed.