Khabardar E-News

برگیڈئیر فہد منصور کا گوادر یونیورسٹی کے زہین طلبہ میں لیپ ٹاپ کی تقسیم

144

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( خبردار ویب ) کمانڈر 440 برگیڈ, برگیڈئیر فہد منصور نے 44ڈویژن کی وساطت سے یونیورسٹی آف گوادر کا دورہ کیا جس میں ذہین طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے 20 لیپ ٹاپ تقسیم کئےگئےاوریونیورسٹی کے انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے کمپیوٹر لیب کو شمسی توانائی سےچلانےکیلئے سولرائزیشن پروجیکٹ کی مدمیں چیک دیا.
اس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے پاک فوج کا بالعموم 44ڈیژن کا خصوصی شکریہ ادا کیا. آخر میں تقریب کے مہمان خصوصی برگیڈئیر فہد منصور نےسپورٹس کےشعبےمیں بہتری لانے کے لئے پاک فوج اور یونیورسٹی کے طلباء کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ اورشجرکاری مہم کے جلد آغاز کااعلان بھی کیا.
مزید برآ انھوں نے یونیورسٹی انتظامیہ کو اس عزم کا بھی یقین دلایا کے پاک فوج اور بالخصوص 44ڈیژون ہمیشہ آپکے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی.

Comments are closed.