کوئٹہ ( عصمت سمالانی سے ) کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں ہونےوالے حادثات میں 3 افراد جان بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے
اطالاعات کے مطابق کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر بیوٹمز یونیورسٹی کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ایک چخص جاں بحق ہوگیا
پولیس کے مطابق ٹرین کی زد میں آنےوالے شخص مقامی ٹھیکدار کے ساتھ مزدوری کرتاہے ٹریک پر ہیڈفون لگاکر جارہاتھا جسکی وجہ سے کوئٹہ سے چمن جانے والے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا
دوسری جانب پودگلی چوک پر واقعہ گھر میں گیس لیکج دھماکے ہوا جس میں ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے جن کو سول ہسپتال منتقل کردیاگیا
ادھرخضدار میں وڈھ کے قریب کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار حادثہ کا شکار ہوا ہے مقامی لیویز کے مطابق :وڈھ کے قریب حادثہ میں دو افراد جاں بحق ہوے ہیں جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے
Prev Post
Comments are closed.