Khabardar E-News

وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو کا پروٹوکول اور پریشان حال شہری

91

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ نلوچستان قدوس بزنجو کا بغیر پروٹکول اعلان صرف ایک ماہ میں ہی دعویٰ ثابت ہوگیا
آج کویٹہ کے ایک نجی ہوٹل میں تقریب میں شرکت کیلئے وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کا روایتی پروٹکول کے باعث ۔ٹریفک بری طرح جام رہا-
واضح رہے کہوزیر اعلیٰ قدوس بزنجو نے حلف اٹھانے کے بعد وی آئی پی پروٹکول کا ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا
وزیر اعلیٰ کے پروٹکول کے باعث ٹریفک کو ٹریفک اہلکاروں نے دیر تک روکھے رکھا جس کے باعث شہری سخت اذیت سے گزرے-

Comments are closed.