Khabardar E-News

بلوچستان نے سرکاری ملازمین کے تنخواہوں کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

301

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بلوچستان حکومت نے ملازمین کی تنخواؤں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

  • کوئٹہ ۔صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن محکمہ خزانہ نے جاری کردیا جس میں گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں 25 فیصد بیسک جبکہ گریڈ 17 اور بالائی ملازمین کی تنخواؤں میں 20 فیصد اضافہ کردیا گیا
    اسکے علاوہ تمام پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا

Comments are closed.