حب ( نامہ نگار ) کراچی سے ملعقہ بلوچستان کے سرحدی شہر حب میں واقع کاٹن فیکٹری میں گیس پائپ لائن کے پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے
جس کے باعث 11مزدور زخمی ہوے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیا
اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی شہر حب کے صنعتی ایریا نظرچورنگی میں کاٹن فیکٹری میں پیر
کے روز دوران کام گیس پائپ لائن سے زوردار دھماکہ ہوا
جسکے نتیجے میں 11مزدور جھلس کر زخمی ہوگئے
جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا
حب: کاٹن فیکٹری میں دھماکہ ،11مزدور زخمی
ہائیٹ پویس کے مطابق دھماکہ فیکٹری کے اندر گیس پائپ لائن پر کام کے دوران اسپارکنگ کی وجہ سے ہوا.
واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری جاے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے اور تحقیقات شروع کردی ہے
تاہم ابھی تک
یہ واضع نہیں ہوسکا کہ دھماکہ کس کی غفلت سے ہوا ہے
Comments are closed.