Khabardar E-News

عبدالقدوس بزنجو اپنے تحفظات پہلے پارٹی میں اظہار کریں ، سرفراز بگٹی

68

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے یہ کہنا چاہوں گا کہ ;200;پ بلوچستان عوامی پارٹی کی کور کمیٹی کا حصہ ہیں اگر ;200;پ کے کوئی تحفظات ہیں تو میڈیا پر جانے سے پہلے ;200;پکو پارٹی کے اندر اس کا اظہار کرنا چاہیئے تھا سماجی رابطے کی ویب ساءٹ ٹوءٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سینیٹر سرفراز بگٹی نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجو کی جانب سے وزیراعلی بلوچستان کے خلاف الم بغاوت بلند کرنے سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں عبدالقدوس بزنجو سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ;200;پ تو خود بلوچستان عوامی پارٹی کی کور کمیٹی کا حصہ ہیں اگر اس حکومت یا وزیراعلی بلوچستان سے متعلق ;200;پکے کوئی تحفظات;46;ہیں تو میڈیا پر بیان دینے سے پہلے ;200;پکو پارٹی کے اندر اس چیز کا اظہار کرنا چاہئے تھا انھوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ;200;پکی یہ کوشش رائیگاں جائے گی اور وزیراعلیٰ بلوچستان بدستور صوبے کے چیف ایگزیکٹو رہیں گے ۔

Comments are closed.