اسپیکرعبدالقدوس بزنجوکی تحریک عدم اعتمادوالا بیان انکا ذاتی خیال ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان
:انہوں ایسا بیان کیوں دیا وہ ہی بتا سکتے ہیں،جام کمال
:گزشتہ10ماہ سےگورنس بہتربنانےکےاقدامات کررہےہیں،جام کمال
ہم روزاول سےتحریک عدم اعتمادکامقابلہ کرنےکےلیےتیارہیں،جام کمال
عبدالقدوس بزنجو ہمارے جذباتی ممبر ہیں ،کچھ بھی کہہ دیتے ہیں، جام کمال
گورنرہاؤس میں وزراکی تقریب حلف برداری کےبعدوزیراعلیٰ بلوچستان کی میڈیاسےگفتگو
Comments are closed.